the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعہ کے روز سری نگر کے شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور وہیں نماز جمعہ بھی ادا کی۔این سی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق نے اس موقعہ پر عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقا، ریاست کے لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے علاوہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مضبوط دوستی ، دونوں پڑوسی ممالک کے لوگوں کی



خوشحالی و فارغ البالی اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے دعا کی ۔اس دوران وہاں کئی عوامی وفود اور پارٹی سے وابستہ کارکن اور عہدیدار بھی ڈاکٹر فاروق سے ملاقی ہوئے جنہوں نے این سی ترجمان کے مطابق لوگوں کے مسائل خصوصاً لوگوں کی موجودہ اقتصادی بد حالی ، بے روزگاری کے ساتھ ساتھ حکومت کی طرف سے لوگوں پر جاری ظلم وستم، بلاوجہ نوجوانوں کی گرفتاریاں اور خوف ودہشت پھیلانے اور لوگوں پر بلاوجہ طاقت کا استعمال جیسی شکایات سے پارٹی صدر کو آگاہ کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.